ڈیرہ بگٹی میں قبائلی رہنما میر عطاء اللہ کلپر کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 5 افراد زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
ڈیرہ بگٹی میں قبائلی رہنما میر عطاء اللہ کلپر کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 5 افراد زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینال ایریا میں قبائلی رہنما میر عطاء اللہ کلپر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
A convoy of Tribal elder & @PTIofficial leader Attaullah Kalpar targeted with a roadside bomb near Ouch within remits of district #Dera Bugti #Balochistan, as result of explosion his bodyguard Levies man Saleem was killed & #Attaullah among six people were injured, pic.twitter.com/d8CaWbrViW
— ???????? (@Info_Balochistn) October 10, 2022
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں دھماکے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں لیویز فورس کا اہلکار سلیم ہلاک اور عطا اللہ کلپر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سوئی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C