29/September/2022

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ملا اختر جانی خیل افغانستان میں ہلاک

👁️ 50 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ملا اختر جانی خیل افغانستان میں ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ملا اختر جانی خیل افغانستان میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے کے دوران مارا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں جاری اندرونی گروہی لڑائی کا نشانہ بنا۔

ذرائع کے مطابق ملا اختر جانی خیل خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سرگرم تھا، ملا اختر جانی خیل کو اس کے مخالف گروپ نے راستے سے ہٹایا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C