کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت
👁️ 96 بار دیکھا گیا
کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت
کراچی (ڈیلی اردو) اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لائیو کیمرے کے ذریعے حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے رابطے میں رہا۔
کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لائیو کیمرے کے ذریعے حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے رابطے میں رہا جبکہ دہشتگردوں سے ملنے والے موبائل فون سے بھی اہم معلومات حاصل کرلی گئی ہیں۔
سلمان نامی دہشتگرد حملے کے چند سیکنڈ بعد سب انسپکٹر کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا تھا۔ ہلاک دہشتگردوں میں سے دو کیچ، ایک ہوشاب اور ایک دہشت گرد پنجگور کا رہائشی تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C