کراچی: افغانستان سے تربیت یافتہ لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 36 بار دیکھا گیا
کراچی: افغانستان سے تربیت یافتہ لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے انتہائی مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایس ایس پی عرفان بہاد کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔
ایس ایس پی ملیر سید عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں عبدالباسط عرف موسی ولد عبد اللہ اور عطاامحسن ولد قاری سیف اللہ شامل ہے جو شہر قائد میں اپنے ناپاک عزائم رکھتے تھے۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد حال ہی میں افغانستان سے آئے تھے، دنوں دہشت گرد کراچی میں کارروائی کرنا چاہتے تھے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہیں، جنہوں نے ریلوے اسٹیشن سمیت کئی حساس مقامات کی ریکی کررکھی تھی۔
ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے متعدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 183 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4608 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2123 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C