کراچی: خون سفید ہوگیا، سنگدل بیٹے نے ماں کو زہر کا ٹیکہ لگا کر قتل کر دیا
👁️ 110 بار دیکھا گیا
کراچی: خون سفید ہوگیا، سنگدل بیٹے نے ماں کو زہر کا ٹیکہ لگا کر قتل کر دیا
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل بیٹے نے زہر کا ٹیکہ لگا کر ماں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ بادشاہ بی بی کی لاش دو روز قبل اتحاد ٹاؤن سے ملی تھی، مقتولہ کی بیٹی نے بھائیوں پر ماں کے قتل کا الزام لگایا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ شک کی بنیاد پر ملزم صدام کو حراست میں لیا جس نے اپنی ماں کے قتل کا اعتراف کیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے کزن کے ذریعے ماں کو زہر کا انجکشن لگوایا، ملزم کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم کے کزن عرفان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C