کراچی: داعش کی فنڈنگ کا جرم ثابت ہونے پر مجرم زین شاہد کو 10 سال قید
👁️ 87 بار دیکھا گیا
کراچی: داعش کی فنڈنگ کا جرم ثابت ہونے پر مجرم زین شاہد کو 10 سال قید
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم تنظیم داعش کی فنڈنگ کا جرم ثابت ہونے پر مجرم زین شاہد کو دس سال قید کی سزا سنا دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی فنڈنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے مجرم زین شاہد کو دس سال قید کا حکم دیا گیا۔
سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق مجرم زین شاہد نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔
مجرم کے قبضے سے چندے کی پرچیاں بھی برآمد ہوئی، مجرم کے ساتھی عاطف کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ مجرم کیخلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C