17/December/2020

کراچی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

👁️ 30 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق سپر ہائی وے، گلبرگ واٹر پمپ اور پیپری سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلئے تحویل میں لے کر سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C