کراچی: قائداعظم ڈے پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 47 بار دیکھا گیا
کراچی: قائداعظم ڈے پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی تنظیم ایس آر اے کے 2 دہشت گردوں کو اتحاد ٹاؤن سے گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق دہشتگردوں سے کلاشنکوف، 6 کلو بارودی مواد اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ چلا رہی ہے۔
کراچی پولیس افسر نے بتایا کہ ایک قوم پرست جماعت کی آڑ میں نیٹ ورک چلایا جا رہا ہے جس کا سرغنہ اصغر شاہ نامی دہشتگرد ہے۔ مطلوبہ دہشتگرد افغانستان میں روپوش اور ‘’را’’ سے رابطوں میں بھی ملوث ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگرد محمد بچل نے 19 جون کو گھوٹکی میں قانون نافذ کرنے والوں پر دستی بم پھینکا۔ اس دستی بم حملے میں 2 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ دوسرے دہشتگرد سہیل احمد نے 19 جون ہی کو لاڑکانہ میں سکول پر دستی بم حملہ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C