کراچی میں دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں، دو ملزمان گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
کراچی میں دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں، دو ملزمان گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں بزنس کمیونٹی کو دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں، بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ جنید شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ دنوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریئل اسٹیٹ میں کام کرنے والے شخص کو بھتے کی کال موصول ہوئی، دبئی سے کال موصول ہوئی، جس کو ٹریس کیا گیا۔
ایس ایس پی نے یہ بھی کہا کہ دبئی اور ایران سے یہ لوگ پاکستان میں آپریٹ کرتے تھے، واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
جنید شیخ کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان بلڈر تھے اور بھتہ بھی وصول کرتے تھے، دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ، امریکہ نے بحیرۂ عمان میں ایرانی بندرگاہ سے آنے والا کارگو جہاز ناکارہ بنا دیا
08/November/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
یمن: صنعا کے قریب سعودی فضائی حملوں میں 33 افراد ہلاک، 39 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/November/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
08/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی فضائی حملے، ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو 9 مرتبہ نشانہ بنانے کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی، ایرانی بحریہ کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
عراقچی کے 12 علاقائی وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی سلامتی بیرونی طاقتوں کے بجائے علاقائی ممالک کے ہاتھ میں دینے پر زور
07/November/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26454 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15682 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11984 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9353 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7601 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5602 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C