08/March/2025

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے ماری پور میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم عبدالرحمان عرف عبداللہ عرف چارلی کو گرفتار کر لیا گیا۔

سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا۔

گرفتار ہونے ولا ملزم خود کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کارندہ ظاہر کر کے ساتھیوں کی مدد کرتا رہا ہے۔

ملزم نے 2023ء میں ماری پور میں فائرنگ کر کے ایک شہری آفتاب احمد کو ہلاک بھی کیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C