کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچستان لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 105 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچستان لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے نادرن بائی پاس سعیدآباد کے قریب کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق نادرن بائی پاس سعید آباد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گرد محمد آصف بروہی قتل، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان میں ملوث ہے۔
دہشتگرد نے 2009ء میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کی تھی۔ دہشت گرد کراچی اور بلوچستان میں 7 افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ دہشتگرد اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کی 16 بڑی وارداتوں میں ملوث ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C