کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا رکن گرفتار
👁️ 51 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا رکن گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں کارروائی کے دوران کالعدم جماعت کے رکن محمد عمر کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نور ولی محسود گروپ کا تذکرہ کیا گیا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ ویڈیو ٹی ٹی پی نور ولی محسودگروپ کی جانب سے سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی، ویڈیو پھیلانےکا مقصد کراچی میں ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیم کی دہشت پھیلانا تھا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کیماڑی میں مسان چوک کے فٹبال گراؤنڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے رکن کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزم محمد عمر سے موبائل فون اور وزیٹنگ کارڈ بھی برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C