کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا رہنما ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا رہنما ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے قذافی ٹاؤن گلشن عسکری میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا۔
کراچی قذافی ٹاﺅن گلشنِ عسکری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نذیر محمد کے گھر کے باہر کھڑے تھے اور نذیر شاہ کے گھر سے باہر نکلے ہی ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی چل بسے۔
نذیر احمد جماعت اسلامی کے سابق یو سی وائس چیئرمین تھے، وہ جماعت اسلامی ضلع ملیر کے عہدار بھی تھے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس کی جانب سے موقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، پولیس نے کرائم سین کی ٹیم کو طلب کر لیا ہے۔
کراچی پولیس اور کرائم سین کی ٹیمیں موقع سے شاید اکٹھے کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات کراچی کے علاقے مچھی میانی کھارادر کے قریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن دانش قریشی ہلاک ہوگیا تھا۔
پولیس کے مطابق 45 سالہ دانش قریشی کے قتل کی واردات ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2124 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C