کراچی: نماز عید کے دوران مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی شہید، 15 زخمی
👁️ 209 بار دیکھا گیا
کراچی: نماز عید کے دوران مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی شہید، 15 زخمی
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد کی چھت گر گئی، حادثے میں ایک نمازی شہید جبکہ 15 نمازی زخمی ہو گئے۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نماز عید کے دوران خستہ حال مسجد کی چھت گر گئی۔ سلیپ پر مشتمل مسجد ابو حریرہ کی چھت گرنے سے ایک نمازی شہید جبکہ 10 سے 15 نمازی زخمی ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق شہید نمازی کی شناخت خوشحال کے نام سے ہوئی جبکہ مزید 3 سے 4 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
واقعے کے بعد ریسکیو رضا کار اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔ جاں بحق نمازی کی شناخت خوشحال کے نام سے کر لی گئی۔ زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C