کرم: پاراچنار میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج
👁️ 297 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے
ڈیلی اردو کے مطابق پاراچنار میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاراچنار کے علاقے بوشہرہ میں دریائے کرم کے کنارے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جس کی شناخت جمشید حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید کا تعلق گاؤں مالی خیل سے تھا اور وہ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے۔
واقعے کے بعد لواحقین نے لاش کے ہمراہ احتجاج شروع کر دیا اور حکومت سے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
دوسری جانب سیکیورٹی وجوہات کے باعث ٹل-پاراچنار روڈ کو آج ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C