کرم: کالعدم تحریک طالبان نے چمکنی قبائل کے 500 گھروں پر جزوی قبضہ کرلیا
👁️ 36 بار دیکھا گیا
کرم: کالعدم تحریک طالبان نے چمکنی قبائل کے 500 گھروں پر جزوی قبضہ کرلیا
صدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر واقع چمکنی قبائل کے پانچ سو سے زائد گھرانوں کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درجنوں جنگجووٴں نے تین دنوں سے یرغمال بنایا ہے۔
افغانستان کے ننگرہار کے ساتھ واقع سپین غر سلسلہ پر واقعے مانڑو، مانڑو، شکر تنگئی اور ساتھ میں ملحقہ علاقے اس وقت جزوی طور پر تحریک طالبان پاکستان کے قبضے میں چلے گئے ہیں اور علاقے مکین نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کرم کے علاقے شکر تنگی میں فرنٹیئر کور کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے تھے۔ ہلاک اور زخمیوں اہلکاروں کا تعلق مقامی قبیلے چمکنی سے تھا۔
اس سے قبل ساتین میں ڈی ایس پی شاہین خان کے گاڑی پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا تھا۔ ان تمام حملوں کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی قبول کرچکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 284 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 234 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C