کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، جنوبی وزیرستان میں ریلیوں کا انعقاد، بھارت کیخلاف نعرہ بازی
👁️ 54 بار دیکھا گیا
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، جنوبی وزیرستان میں ریلیوں کا انعقاد، بھارت کیخلاف نعرہ بازی
وانا (دین محمد وزیر) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے قبائلی بھی میدان میں آ گئے، عید کے دوسرے روز مظلوم کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف جنوبی وزیرستان میں مختلف مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جنوبی وزیرستان کے قبائلی عوام نے مختلف مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا جس میں قبائلی مشران سمیت نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی، قبائلیوں کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کشمیریوں کی آزادی کے لئے ہم نے قربانی دی اور اب بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام پاک فوج اور کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے، پاک فوج کے ایک ہی اشارے پر خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C