کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
The Counter Terrorism Department #CTD claimed to have killed #two alleged terrorists affiliated with banned outfit #BLA in #Hazarganji area of the provincial capital #Quetta #Balochistan one pistol, one motorbike & 3 grenades were also recovered from the possession of the killed.
— ???????? (@Info_Balochistn) October 6, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد کوئٹہ میں تخریب کاری کے منصوبے سے داخل ہوئے تھے۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے پستول، موٹر سائیکل اور 3 عدد دستی بم برآمد کرلیے گئے۔
لاشیں شناخت کےلئے سول ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5236 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C