کورونا وائرس: پاکستان کی مارکیٹوں میں انجکشن اور پلازمہ کی بلیک میں فروخت عروج پر
👁️ 106 بار دیکھا گیا
کورونا وائرس: پاکستان کی مارکیٹوں میں انجکشن اور پلازمہ کی بلیک میں فروخت عروج پر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وباء کے دوران مصیبت کی اس گھڑی میں مو ت اور زندگی کی جنگ لڑنے والوں کو ہمدردی اور مدد فراہم کرنے کی بجائے مفاد پرست عناصر نے کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کیلئے استعمال ہونے والا مخصوص انجکشن کی بلیک میں فروخت اور صحت مند مریضوں کا پلازمہ بھی فروخت کرنا شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں ایجنٹ سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔
بعض نجی ہسپتالوں نے لاکھوں روپے لیکر پلازمہ دینا شروع کیا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس حوالے سے چوکس ہو گئے ہیں اور انہوں نے مختلف سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں ایسے افراد کی نگرانی شروع کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس عمل کے بعد غریب مریض پلازمہ تھراپی سے محروم ہو گئے ہیں اور انکی زندگی کی آخری امید بھی ختم ہو تی نظر آرہی ہے۔
ذرائع کے مطابق بعض نجی ہسپتال انتظامیہ کورونا کے صحت مند مریض ڈونرز سے خفیہ طریقے سے رابطہ کر کے مبینہ طور پر پلازمہ خریدتی ہے اور زائد پیسوں میں زیر علاج امیر مریضوں کو فروخت کر رہی ہے، ڈونرز کی جانب سے پلازمہ مہنگے داموں فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3518 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C