02/March/2021

کوہاٹ میں فائرنگ سے خواجہ سرا ہلاک

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوہاٹ میں فائرنگ سے خواجہ سرا ہلاک

کوہاٹ میں فائرنگ سے خواجہ سرا ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے میروزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خواجہ سرا کو ہلاک کر دیا ہے۔

دوسری جانب خواجہ سراء کمیونیٹی کی صدر میڈم آرزو خان نے اس واقعے پر نہایت افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ 11 فروری کو پشاور میں نینا نامی خواجہ سرا کو نامعلوم افراد نے اغوا کر کے اس کی غیراخلاقی ویڈیو بنا ڈالی تھی۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سراء نینا کو پروگرام سے واپسی پر نامعلوم افراد نے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C