کُرم: چنارک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک
👁️ 222 بار دیکھا گیا
کُرم: چنارک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کُرم کی تحصیل سینٹرل کرم میں چنارک پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ڈی پی او کُرم کے مطابق حملے کے دوران پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق بدقسمتی سے فائرنگ کے تبادلے میں کُرم پولیس کے کانسٹیبل واحد اور کانسٹیبل فضل الرحمان ہلاک ہو گئے، جبکہ کانسٹیبل اضغر زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے چنارک تھانے کی چیک پوسٹ کو نذر آتش کردیا ہے ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہادر اہلکاروں نے دہشت گردوں کے خلاف شجاعت سے لڑتے ہوئے امن قائم رکھا۔ انہوں نے ہلاک والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
محسن نقوی نے کہا: ’’ہلاک اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، اور پولیس اہلکاروں کی بہادری پر فخر ہے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C