کیتھولک چرچ میں جنسی استحصال: پوپ لیو کی ویٹیکن سٹی میں پہلی مرتبہ متاثرین سے ملاقات
👁️ 456 بار دیکھا گیا
کیتھولک چرچ میں جنسی استحصال: پوپ لیو کی ویٹیکن سٹی میں پہلی مرتبہ متاثرین سے ملاقات
ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کیتھولک کلیسائی شخصیات کی طرف سے جنسی استحصال کے واقعات کے متاثرین سے پیر 20 اکتوبر کو ویٹیکن سٹی میں پہلی مرتبہ ملاقات کی۔ یہ بات اس ملاقات میں حصہ لینے والے نمائندوں کی طرف سے بتائی گئی۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں ویٹیکن سٹی سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق کلیسائے روم کے سربراہ اور مختلف ممالک میں کیتھولک چرچ کے مذہبی عہدیداروں کی طرف سے جنسی استحصال اور جنسی زیادتیوں کا شکار ہونے والے افراد کے نمائندوں کے مابین اس ملاقات سے چند روزقبل ویٹیکن کے بچوں کے تحفظ کی کمیشن کی طرف سے اعلیٰ کلیسائی رہنماؤں پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ وہ جنسی استحصال کے متاثرین کی مدد کے سلسلے میں بہت زیادہ سستی سے کام لے رہے تھے۔
اس ملاقات کے بعد متاثرین کے اس انٹرنیشنل کولیشن نے پوپ لیو کے ساتھ ملاقات کو اور اس میں ہونے والے بات چیت کو ’’مکالمت کا ایک اہم لمحہ‘‘ قرار دیا۔
تفصیلی خبر بنادے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C