کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار
👁️ 86 بار دیکھا گیا
کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس نے اوٹاوا کے انتہائی حساس علاقے میں داخل ہونے اور وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رہائش تک پہنچنے والے ایک مسلح شخص کو جمعرات کی صبح گرفتار کیا ہے۔ کینیڈین حکام کے مطابق ٹروڈو اس وقت اپنی رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے۔
جسٹن ٹروڈو اور ان کا اہل وعیال رائڈو ہال کمپلیکس کے اندر ایک بڑے گھر میں رہتا ہے، جو گورنر جنرل جولی پائیت کی مرکزی رہائش گاہ، ملکہ الزبتھ کے سرکاری نمائندے ہیں۔ رائڈو ہال کا رقبہ 88 ایکڑ ہے۔
پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ ایک مسلح شخص کمپاؤنڈ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا۔ حادثے کے وقت نہ تو وزیر اعظم اور نہ ہی گورنر جنرل اس کے اندر موجود تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس شخص کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کرلیا گیا اور اب وہ حراست میں ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
کینیڈا کی پولیس نے اعلان کیا کہ رائڈو ہال میں صورتحال قابو میں ہے اور محفوظ ہے۔
کینیڈا پولیس نے سکیورٹی واقعے کی نوعیت کی وضاحت نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چار ملکی ’بدر‘ دفاعی معاہدہ طے پا گیا: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا عسکری اتحاد!
22/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
10 سالہ دفاعی گھیراؤ: ترکیہ مکہ معاہدے کی توثیق کے لیے تیار، مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندی!
22/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مکّہ معاہدہ کا متن سامنے آگیا
22/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
تزویراتی معاہدے، بے بس پارلیمان اور معاشی بحران کی دلدل
22/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
لکی مروت: سول کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
21/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
حوثی حملوں کے بعد فرانسیسی صدر میکخواں کا سعودی عرب کا اچانک دورہ، تیل تنصیبات کے تحفظ پر بات چیت
21/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26390 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15626 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11923 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9276 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7536 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5492 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C