17/June/2021

گلگت بلتستان: غذر میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

👁️ 222 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
گلگت بلتستان: غذر میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

گلگت بلتستان: غذر میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

اسکردو (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ضلع غذر کی بالائی تحصیل چٹورکھنڈ میں پیش آیا۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق 11 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ شک کی بنیاد پر تین افراد کے نمونے لے کر ڈی این اے کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C