05/January/2022

ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے وزیر اعظم آریل ہنری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آریل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ آریل ہنری پر حملہ ایک مسلح شخص نے ملکی یوم آزادی کے موقع پر ایک تقریب کے دوران کیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C