12/August/2019

یمن حوثیوں کا سعودی عرب کے شاہ خالد ائیر بیس پر متعدد ڈرون حملوں کا دعویٰ

👁️ 91 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یمن حوثیوں کا سعودی عرب کے شاہ خالد ائیر بیس پر متعدد ڈرون حملوں کا دعویٰ

یمن حوثیوں کا سعودی عرب کے شاہ خالد ائیر بیس پر متعدد ڈرون حملوں کا دعویٰ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا نے رات سعودی عرب کے جنوب مغرب میں شاہ خالد ہوائی اڈے پر متعدد ڈرون حملوں کادعویٰ کیاہے۔

https://twitter.com/MasirahTV/status/1160636955958349825?s=19

حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق ڈرون حملوں میں خمیس مشیط شہر کے ہوائی اڈے پر راڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C