یمن حوثیوں کا میزائل اسرائیل نے فضاء میں تباہ کر دیا
👁️ 351 بار دیکھا گیا
یمن حوثیوں کا میزائل اسرائیل نے فضاء میں تباہ کر دیا
تل ابیب/غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی فوج کے مطابق یمن سے فائر کیا گیا ایک میزائل فضاء میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق میزائل داغے جانے سے قبل اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگے، تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ابھی تک کسی گروپ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تاہم ماضی میں یمن کے حوثی باغی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر متعدد میزائل اور ڈرون حملے کر چکے ہیں۔
7 اکتوبر 2023 کے بعد سے حوثیوں نے حماس کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
دوسری جانب اسرائیل نے غزہ پر ممکنہ زمینی قبضے کی تیاری کے لیے سرحدی علاقوں میں مزید فوجی کمک تعینات کر دی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی بمباری کے تازہ سلسلے میں 60 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ اسی کے ساتھ غذائی قلت کے باعث مزید 3 اموات کے بعد قحط سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 303 ہو چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C