یوم شہدائے کشمیر آزادی کیلئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
👁️ 60 بار دیکھا گیا
یوم شہدائے کشمیر آزادی کیلئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہدائے کشمیر پر پیغام میں کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر یاد دلاتا ہے اس آزادی کی قیمت کی جو بہادر کشمیریوں نے ادا کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بہادر کشمیریوں کا بہایا گیا خون کا ہر قطرہ بھلایا نہ جائے گا اور نہ معاف کیا جائے گا۔
#KashmirMartyrsDay is reminiscent of utmost price paid 4 freedom by brave Kashmiris. Every single drop of blood shed, shall not be forgotten nor forgiven. Decades of Indian atrocities failed 2 suppress insurmountable spirit & legitimate freedom struggle, destined to succeed, IA
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 12, 2020
انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے جاری بھارتی جارحیت بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچلنے میں ناکام رہی ہے، فتح ہی کشمیریوں کا مقدر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C