03/July/2022

یوکرینی سرحد کے قریب روسی شہر میں دھماکے، تین افراد ہلاک

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یوکرینی سرحد کے قریب روسی شہر میں دھماکے، تین افراد ہلاک

یوکرینی سرحد کے قریب روسی شہر میں دھماکے، تین افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرینی سرحد کے قریب واقع روسی شہر بیلگورود میں آج اتوار کے روز ہونے والے متعدد دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بیلگورود ریجن کے گورنر ویاچیسلوف گلادکوف کے بقول، 11 اپارٹمنٹ بلڈنگز اور 39 پرائیویٹ گھروں کو نقصان پہنچا ہے جن میں سے پانچ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

ماسکو نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی طرف سے تین میزائل بیلگورود شہر پر داغے گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C