فیس بک نے اپنی ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو خبردار کردیا
👁️ 175 بار دیکھا گیا
فیس بک نے اپنی ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کو خبردار کردیا
نیویارک (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے تمام صارفین کو مطلع کیا کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔
ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس اکاؤنٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو مسلسل غلط خبریں شیئر کررہا ہوگا۔
کمپنی کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کسی قسم کی خبر چاہے وہ ویکسین سے متعلق ہو یا کورونا وبا یا کوئی بھی دیگر خبر، کچھ لوگ صارفین کے اکاؤنٹس پر نظر رکھیں گے اور پھر خلاف ورزی کرنے والے کو ہر قسم کی شیئرنگ سے روک دیا جائے گا۔
اس حوالے سے فیس بک ایک نوٹس جاری کرے گا جس کے تحت جھوٹی خبریں پھیلانے والے صارف کی پوسٹ نیوز فیڈ پر سب سے نیچے چلی جائے گی۔
علاوہ ازیں سائٹ پر نوٹیفکیشن کے عمل کو دوبارہ تخلیق کیا جارہا ہے جس کے بعد نوٹیفکیشن کے ذریعے صارفین یہ جانچنے کے قابل ہوجائیں گے کہ آیا خبر درست ہے یا نہیں۔
فیس بک نے واضح کیا ہے کہ یہ پالیسی محض انفرادی طور پر صارف کیلئے نہیں بلکہ فیس بک پیجز پر بھی لاگو ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5123 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C