ہری پور میں بیکری مالک نے مزدور کو بھٹی میں زندہ جلا دیا
👁️ 40 بار دیکھا گیا
ہری پور میں بیکری مالک نے مزدور کو بھٹی میں زندہ جلا دیا
ہری پور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور ميں بيکری مالک نے مزدور کو بھٹی میں جلا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے بیکری کے مالک سفیر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرليا ہے جبکہ ملزم کی نشاندہی پر بھٹی سے جلی ہوئی لاش بھی برآمد کی گئی۔ ملزم سفیر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
داڑی چوک کے علاقے میں ملزم نے لکڑياں راستے ميں رکھنے پر مزدور کو قتل کیا۔
واضح رہے کہ 42 سالہ مقتول جاوید عرف کوچی کھلا بٹ ٹاؤن شپ میں کباڑ کا کام کرتا تھا اور اتوار 14 فروری کی شام سے لاپتہ تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C