اسرائیل فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی اور ایک اسرائیلی میجر ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
اسرائیل فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی اور ایک اسرائیلی میجر ہلاک
جنین (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں میں تصادم میں دو فلسطینی اور ایک اسرائیلی میجر ہلاک ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت 23 سالہ احمد ایمن عابد اور 24 سالہ عبدالرحمان ھانی عابد کے ناموں سے کی جا رہی ہے۔ اس جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی مارا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی دنوں بعد اس نوعیت کا مسلح تصادم سامنے آیا ہے جس میں اسرائیلی فوجی افسر کی ہلاکت ہوئی ہے۔
Major Bar Falah was the IDF officer killed last night during an exchange of fire with Palestinian terrorists.
Major Falah was the Deputy Commanding Officer of the Nahal Reconnaissance Battalion, age 30 and from the city of Netanya.
May his memory be a blessing. pic.twitter.com/7l7wdVPwU2
— Israel Defense Forces (@IDF) September 14, 2022
فوجی ترجمان نے بھی اپنے افسر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا۔
مغربی کنارے میں حالیہ کچھ عرصے سے اسرائیلی فوج نے اپنی کارروائیاں تیز کر رکھی ہیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں صبح سویرے گھروں میں چھاپوں کے علاوہ چیک پوسٹس پر فلسطینیوں کی تلاشی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
بدھ کی صبح یہ جھڑپ مغربی کنارے کے سرحدی علاقے میں ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C