افغانستان: صوبہ قندوز میں 20 طالبان ہلاک
👁️ 44 بار دیکھا گیا
افغانستان: صوبہ قندوز میں 20 طالبان ہلاک
کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز کے بدامنی کا شکار ضلع امام صاحب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاری کلین اپ آپر یشنز کے دوران کل 20 دہشت گرد ہلاک کئے جاچکے ہیں۔
صوبائی پولیس کے ترجمان انعام الدین رحمانی نے جمعرات کے روز غیر ملکی خبر رساں ایجنسی شِنہوا کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع امام صاحب میں 20 طالبان دہشت گرد ہلاک کئے جاچکے ہیں جبکہ بدامنی کا شکار ضلع کے شیڈو گورنر حافظ عمر سمیت 15 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
عہدیدار نے کہا کہ جنگی جہازوں کی مدد کے حامل کلین اپ آپریشنز ضلع کو باغیوں سے صاف کرنے تک جاری رہیں گے، انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی ممکنہ ہلاکتوں کی معلومات فراہم نہیں کیں۔
صوبہ قندوز کے علاقوں میں متحرک طالبان دہشت گردوں نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C