04/May/2021

افغانستان: ہلمند میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے 22 دہشت گرد ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: ہلمند میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے 22 دہشت گرد ہلاک

افغانستان: ہلمند میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے 22 دہشت گرد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغان صوبے ہلمند میں افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے القاعدہ کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

افغان وزارت دفاع کی وزارت نے اعلان کیا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہلمند کے مختلف حصوں میں آپریشن کے دوران القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

افغان وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے۔

انہوں نے سرکاری فورسز کی ہلاکتوں کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C