31/August/2022

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

کابل میں ترجمان محکمہ سیکیورٹی کے مطابق دھماکا سرکوتل خیر خانه کے علاقے میں ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان امریکی فوجی انخلا کا پہلا سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C