اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کییف پہنچ گئے
👁️ 29 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کییف پہنچ گئے
کیف (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے بعد اب یوکرینی دارالحکومت کییف پہنچ گئے ہیں۔
"The war is an absurdity in the 21st century. The war is evil."
In Ukraine, @antonioguterres says war is unacceptable and stresses that civilians are paying the highest price. https://t.co/DrCucY7eEv pic.twitter.com/DsTCCBERJg
— United Nations (@UN) April 28, 2022
گوٹیرش یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے پہنچے ہیں۔ یہ ملاقات دارالحکومت سے باہر کسی نامعلوم مقام پر ہو رہی ہے۔
"The sooner this war ends, the better – for the sake of Ukraine, Russia, and the world."
– UN Secretary-General Antonio Guterres in Kyiv, #Ukraine, 27 April 2022 pic.twitter.com/QhaWLCFwjc
— United Nations Human Rights Council | #HRC55 (@UN_HRC) April 28, 2022
دو روز قبل گوٹیرش کی روسی صدر سے ملاقات میں ماریوپول کے ایک اسٹیل پلانٹ میں پھنسے لوگوں کے بحفاظت انخلاء پر اتفاق ہوا تھا۔
#UPDATE UN Secretary-General Antonio #Guterres on Thursday visited sites of alleged Russian war crimes in #Ukraine, decrying war as "an absurdity in the 21st century" and urging Russia to cooperate with an international investigation into atrocities ▶️ https://t.co/EPKgKEDKB8 pic.twitter.com/3kyrwiwnPZ
— AFP News Agency (@AFP) April 28, 2022
روسی فوج کے گھیرے میں آئے ہوئے اور تباہ شدہ آزوفسٹال اسٹیل پلانٹ کے نیچے بنکرز میں اندازوں کے مطابق ایک ہزار عام شہری اور دو ہزار یوکرینی فوجی پھنسے ہوئے ہیں۔
"There is no way a war can be acceptable in the 21st century," said António Guterres, the UN secretary general, as he toured wreckage near Kyiv. He called the war in Ukraine "an absurdity." https://t.co/cT0lXRTonN
— The New York Times (@nytimes) April 28, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C