امریکا سعودی عرب میں عسکری تجربہ گاہ قائم کریگا
👁️ 22 بار دیکھا گیا
امریکا سعودی عرب میں عسکری تجربہ گاہ قائم کریگا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج سعودی عرب میں ایک عسکری تجربہ گاہ قائم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے تین عہدیداران نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں قائم ہونے والی تجربہ گاہ میں نئی ٹیکنالوجی کی آزمائش کی جائے گی۔
یہاں دفاعی صلاحیت کے حامل میزائل تیار ہوں گے اور ان کے تجربات کیے جائیں گے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیو ایسٹ برن کا کہنا ہے کہ ابھی یہ منصوبہ غور و خوض کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور مشرق وسطیٰ میں اس کے اتحادی ممالک اس تجربہ گاہ میں تربیت حاصل کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق تجربہ گاہ کا خیال سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا نے جولائی کے دوران دورہ سعودی عرب میں پیش کیا تھا، ان کے خیال کی سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے رہنماؤں نے بےحد پذیرائی کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4607 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2122 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C