امریکا کا خلیجی پانیوں کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان
👁️ 135 بار دیکھا گیا
امریکا کا خلیجی پانیوں کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے آبنائے ہرمز میں مفادات کے تحفظ کیلئے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی جنرل جوزف ڈینفورڈ کا کہنا ہے ایران یمن کے اطراف سمندر کی حفاظت کیلئے فوجی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہنا ہے کہ امریکا خلیجی پانیوں کے تحفظ کے لیے اتحاد چاہتا ہے۔ آبنائے ہرمز اور باب المندب میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیے متعدد ممالک سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جنرل ڈنفورڈ نےکہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں یہ واضح ہو جائے گا کہ کون سیاسی طور پر امریکا کے فیصلے کی حمایت کرے گا؟انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا خلیجی پانیوں کے تحفظ کے لیے خواہش مند ممالک کے ساتھ مل کر عسکری صلاحیتیں مجتمع کرے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امید ظاہر کی تھی کہ 20 سے زائد ممالک میری ٹائم سیکیورٹی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C