اٹک: شجاع خانزادہ حملے میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کا ‘انتہائی مطلوب دہشت گرد’ ہلاک
👁️ 67 بار دیکھا گیا
اٹک: شجاع خانزادہ حملے میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کا ‘انتہائی مطلوب دہشت گرد’ ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ معلومات ملنے پر بڑی کارروائی کی، کارروائی کے دوران سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے والا کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں بروقت کارروائی کی، سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد بڑی کاروائی کرنے کے لیے اٹک میں موجود ہیں۔
سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ اور ہینڈ گرینڈ پھینکے۔ دہشتگروں کی اپنی فائرنگ سے ایک دہشتگرد نیاز ہلاک جبکہ تین فرار ہو گئے۔ مارا جانے والا دہشتگرد سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے میں ملوث تھا۔
ہلاک ہونے والا دہشتگرد کالعدم جماعت کا کارکن تھا اور اس نے 2014ء میں دو درجن سے زائد شہریوں کو قتل کیا تھا۔ نیاز کے سر کی 60 لاکھ قیمت مقرر تھی۔ دہشتگرد کے پاس سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2125 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C