ایران میں جنگ کے دوران “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 262 جائیدادیں ضبط
👁️ 197 بار دیکھا گیا
ایران میں جنگ کے دوران “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 262 جائیدادیں ضبط
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 262 جائیدادیں ضبط کی جا چکی ہیں۔
یہ جائیدادیں اُن افراد کی ہیں جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جنگ کے دوران دشمن کے ساتھ تعاون کیا۔ ان میں صحافی، سیاست دان، فنکار اور اداکار شامل ہیں۔
اصغر جہانگیر کے مطابق ان مقدمات کو عدالت میں حتمی شکل دینے کے بعد یہ جائیدادیں ایرانی قوم کے فائدے کے لیے ضبط کر لی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ان افراد کے اثاثوں کو ضبط کرنے کے قانونی عمل کی تفصیلات تاحال واضح نہیں ہیں۔
اس کے ساتھ ہی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر بعض گروہوں کی جانب سے حکومت مخالف افراد کی نشاندہی اور انہیں “جنگ کے حامی” قرار دینے کی مہم بھی سامنے آئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3529 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C