باجوڑ میں دھماکا، تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دھماکا، تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں ایک بم دھماکے میں تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
4 people including a JUI-F politician wounded in roadside bombing in Pakistan's Bajaur tribal district. https://t.co/J2njqMyzel
— Tom Hussain (@tomthehack) August 15, 2022
پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالار زئی کے علاقے چینار میں بم دھماکے میں جماعت جمیعت علمائے اسلام کے نائب امیر اور تحصیل ناظم خار حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
باجوڑ پولیس نے ابتدائی معلومات کی بنیاد پر بتایا کہ واقعہ صبح نو بجے کے قریب پیش آیا جب حاجی سید باچا اپنے بھتیجے اور ساتھی مولانا ضیاء اللہ جان حقانی کے ساتھ ایک جنازے سے واپس گھر جا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق بم راستے میں نصب تھا جس سے چیئرمین کی گاڑی ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت شدید تھی جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی۔
دوسری جانب عالمی شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
Islamic State Khorasan branch (ISIS-K) claimed responsibility of detonating an explosive device on the vehicle of a leader of (an apostate) Pakistani political party in the Salarzi, Bajaur; which led to the injury of him & his companions & damaging of vehicle. pic.twitter.com/z3907M7p9Q
— Saleem Mehsud (@SaleemMehsud) August 15, 2022
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے تین افراد ٹارگٹ کئے جا چکے ہیں جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4608 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2122 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C