بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے بازار میں پولیس کی گاڑی کے قریب عین اس وقت دھماکا ہوا جب اطراف میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ دھماکے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں پولیس اہلکار اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
From the site of blast#KillaAbdullah #Balochistan https://t.co/VszRW6mOyu pic.twitter.com/owbqhKEmuN
— ???????? (@Info_Balochistn) April 28, 2021
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد پولیس کی موبائل کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں رکھا گیا تھا، جسے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اڑایا گیا۔ جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلئے گئے ہیں جبکہ دھماکے کے بعد کوئٹہ چمن شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C