06/February/2026

بلوچستان: چاغی میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) رہنما ہلاک

👁️ 182 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: چاغی میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) رہنما ہلاک

بلوچستان: چاغی میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) رہنما ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما ہلاک ہوگئے۔

 

ڈیلی اردو کے مطابق، ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولوی محمد یونس ہارونی ہلاک ہو گئے۔ 

 

واقعے کے بعد ورثا نے لاش چاغی پولیس تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کر دیا، جبکہ واقعے کی وجوہات اور ملزمان کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C