17/August/2022

بلوچستان کابینہ نے لاپتا افراد سے متعلق کمیشن کی منظوری دیدی

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان کابینہ نے لاپتا افراد سے متعلق کمیشن کی منظوری دیدی

بلوچستان کابینہ نے لاپتا افراد سے متعلق کمیشن کی منظوری دیدی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کی کابینہ نے لاپتا افراد کے معاملے پر وسیع تر اختیارات کا حامل پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق کمیشن کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ کریں گے، کمیشن میں حکومت اور اپوزیشن کے دو، دو ارکان شامل ہوں گے۔

کابینہ نے طویل اجلاس کے بعد فیصلے کا اعلان کیا، کابینہ نے فیصلہ کیا کہ کمیشن کی سمری جلد از جلد وزیر اعلیٰ کو پیش کی جائے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C