بلوچستان: کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم ملزمان ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق شالکوٹ تھانے کے حدود میں ہزار گنجی میں رئیسانی چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
ایس ایچ او شالکوٹ عابد مینگل نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دستی بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4653 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C