بلوچستان: کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ، دو بچیاں زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ، دو بچیاں زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے منوجان روڈ پر دستی بم دھماکے میں دو پچیاں زخمی ہوگئیں۔
#Just_In A mother & his son were injured in a grenade attack on #Malik Peer Muhammad Road #Manjo Jan Road #Huda #Quetta #Balochistan, as per local Police unknown men lobbed a grenade on a house of #Nazeer Ahmed, resultantly a woman & his minor son suffered injuries, pic.twitter.com/3pISxXFIwW
— ???????? (@Info_Balochistn) February 5, 2023
پولیس کے مطابق منو جان روڈ پر خلیفہ چوک کے قریب نامعلوم افراد ایک گھر پر دو دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے سے گھر میں موجود دو پچیاں زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ، جن کا علاج جاری ہے۔ دوسری طرف پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل کوئٹہ کے گلستان روڈ پر خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C