03/May/2021

بنوں کے علاقے شمسی خیل سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

👁️ 30 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں کے علاقے شمسی خیل سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بنوں کے علاقے شمسی خیل سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سے 2 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد کرلیں گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق شمسی خیل کے علاقہ میں دریائے کرم کے کنارے سے دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہے۔ یہ دونوں لاشیں شمشی خیل کے مقام پر سداخیل وزیر کے حدود میں دفنائے گیے تھے۔

پولیس ان افراد کی لاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C