بنوں: ہوید میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچوں سمیت 20 افراد زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
بنوں: ہوید میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچوں سمیت 20 افراد زخمی
بنوں (ڈیلی اردو):
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع بنوں کے علاقے ہوید میں اتوار کو امن جرگے پر کواڈ کاپٹر ڈرون سے حملہ ہوا جس میں بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔
جرگہ ملک خوش نواز خان کی سربراہی میں ہو رہا تھا۔ حملے کے وقت جرگے میں شریک افراد کو نشانہ بنایا گیا اور زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
یہ آج بنوں میں امن جرگے پر دوسرا ڈرون حملہ ہے۔ اس سے قبل آج صبح گل بدین لندی ڈاک میں سردی خیل قبیلے کے امن جرگے پر بھی اسی نوعیت کا حملہ ہوا تھا جس میں 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔
گزشتہ روز بھی ڈومیل میں امن کمیٹی کے سربراہ ملک توانائی خان کی رہائش گاہ پر کواڈ کاپٹر حملہ ہوا تھا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لیبیا: بنغازی بحری اڈے پر روسی جہاز میں دھماکہ، ڈرون حملے کا شبہ
22/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
عدن: بئر احمد میں حوثی ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، 7 شہری زخمی
22/November/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بنوں: ہوید میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچوں سمیت 20 افراد زخمی
22/November/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں نے 36 جنگجوؤں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا، سینئر افسران بھی شامل
22/November/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: میر علی میں برقع پہن کر رکشے میں فرار کی کوشش کرنے والے دہشتگرد ہلاک
20/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
شام: 12 سال بعد العتیبہ قتل عام کے ذمہ دار بریگیڈیئر رواد زیدان گرفتار
20/November/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26490 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15711 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12015 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9405 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7666 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5712 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C