لیبیا: بنغازی بحری اڈے پر روسی جہاز میں دھماکہ، ڈرون حملے کا شبہ
👁️ 58 بار دیکھا گیا
لیبیا: بنغازی بحری اڈے پر روسی جہاز میں دھماکہ، ڈرون حملے کا شبہ
بنغازی (ڈیلی اردو):
لیبیا کے شہر بنغازی کے بحری اڈے پر کھڑے روسی جہاز میں اتوار کی صبح دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی۔ لیبیا کی پارلیمنٹ کی حمایت یافتہ حکومت کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ڈرون حملے کا شبہ ظاہر ہوتا ہے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور بندرگاہ و بحری اڈے کی تنصیبات محفوظ ہیں جبکہ کام معمول کے مطابق جاری ہے۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جہاز روس واپس جا رہا تھا اور تعاون کے معاہدوں کے تحت ایندھن اور سامان لینے کے لیے بنغازی رکا تھا۔ حکومت نے واقعے کو قومی خودمختاری پر سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے روس کے ساتھ مل کر جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
لیبیا نے واضح کیا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ میں کسی فریق کا حصہ نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لیبیا: بنغازی بحری اڈے پر روسی جہاز میں دھماکہ، ڈرون حملے کا شبہ
22/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
عدن: بئر احمد میں حوثی ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، 7 شہری زخمی
22/November/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بنوں: ہوید میں امن جرگے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچوں سمیت 20 افراد زخمی
22/November/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں نے 36 جنگجوؤں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا، سینئر افسران بھی شامل
22/November/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: میر علی میں برقع پہن کر رکشے میں فرار کی کوشش کرنے والے دہشتگرد ہلاک
20/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
شام: 12 سال بعد العتیبہ قتل عام کے ذمہ دار بریگیڈیئر رواد زیدان گرفتار
20/November/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26490 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15711 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12015 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9405 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7666 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5712 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C