بھارت میں نیا قانون نافذ: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی سزا موت
👁️ 127 بار دیکھا گیا
بھارت میں نیا قانون نافذ: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی سزا موت
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں بچوں کے استحصال کے جرائم میں سزائے موت کی سزا کو لاگو کر دیا گیا ہے۔
اس ہفتے نافذ العمل ہونے والے اس قانون کے ساتھ ملک میں بچوں کے استحصال کے مرتکب مجرمین کو اب سزائے موت دی جائیگی۔
اس سے پیشتر زیادتی کے جُرم میں 20 برس سزائے قید ہونے والے اس ملک میں سزائے موت کے عمل درآمد سے جنسی جرائم میں کمی آنے کی توقع کی جاتی ہے۔
اس عمل درآمد کے ساتھ بچوں کے استحصال پر مبنی مناظر کو بھی جگہ دینے والی ویب سائٹس اور ان کو شیئر کرنے کو جرم تصور کیا جائیگا۔
بین الاقوامی لاپتہ اور غلام بچوں سے متعلق ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں انٹر نیٹ کے ذریعے بچوں کے استحصال کے واقعات کی تعداد 5 برس قبل ایک لاکھ تھی تو امسال یہ 18 ملین تک ہو گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C